Hum Ko Teri Nazar Me Rehna By Mariam Aziz

Hum Ko Teri Nazar Me Rehna By Mariam Aziz

ہم کو تیری نظر میں رہنا از مریم عزیر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Categories


Sneak Peek

“میں تم سے کچھ بات کرنا چاہتا ہوں۔”
مرتضی کے کہنے پر پر وہ اس جو دیکھنے لگی ۔
میں تم سے یہ پوچھنے آیا ہوں تم میرے ساتھ ایسابی ہیو کیوں کرتی ہو؟ تمہیں میری موجودگی بری کیوں لگتی ہے ؟ “
اس کی بات پر کرن لے حیران نظروں سے اسے دیکھا اور جب بولی تو لہجے میں طنز نمایاں تھا ۔ ” میرا نہیں خیال میرے پسند کرنے نا نہ کرنے سے آپ کو کوئی فرق پڑتا ہے ۔ “
” مجھے تمہارے پسند کرنے یا نہ کرنے سے فرق پڑتا ہے ۔ کرن تم میری بیوی ہو ۔ ” اس کی بات پر کرن نے تڑپ کر جواب دیا۔
” میں نہیں ہوں آپ کی بیوی ، یہ بات کئی ماہ پہلے آپ۔ ، مجھے کہہ چکے ہیں وہ رشتہ صرف کاغذ تک محدود ہے اچھا ہوا آپ نے بات خود شروع کر دی ۔ آپ اس رشتے جو ختم کر دیں میں اب مزید برداشت نہیں کر سکتی ۔ اگر آپ انکل سے بات نہیں کر سکتے تو میں خود کرلوں گی ۔ “
اس کی بات پر مرتضی نے دکھ سے اسے دیکھا ۔ “لیکن میں اس رشتے جو ختم نہیں کرنا چاہتا ۔ “
لیکن میں چاہتی ہوں میں آپ کی مرضی کی پابند نہیں ، جب آپ نے کہا ختم تو ختم جب آپ نے کہا نہیں ختم تو نہیں ختم کیوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟ میری مرضی کوئی نہیں ؟؟؟ مجھے آپ کے ساتھ ہی الجھن ہوتی ہے ۔ آپ کے لئے سب کہنا آسان ہے لیکن آپ اس از یت کو نہیں سمجھ سکتے جو میں نے برداشت کی ہے ۔ ہر پل ایک ڈر کب کیا ہو جائے آپ کو کیا پتہ دکھ کیا ہوتا ہے ، ازیت کیا چیز ہے ۔ “
بات کرتے کرتے اس کی آواز رندھ گی لیکن جلد ہی اس نے قابو پاہ لیا ۔
میں اب آپ سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتی ۔ ” اتنا کہہ کر وہ کمرے سے نکل آئی ۔


About The Novel

Name: Hum Ko Teri Nazar Mein Rehna

Writer: Mariam Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Force Nikkah, Happy Ending

Pages: 49


About The Author

Mariam Aziz is a Pakistani writer of the Urdu digest and a well-known novelist, famed for her romantic and social novels. Her stories explore themes of love after marriage, second chances, and family issues. Dhund Ke Us PaarSehra Me khushboo  and Tum Sang Mehakny Lagy Rasty are some of her well-known works. Readers like her emotional narration and familiar characters.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Post📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *