میری طلب کا چاند از فرح بھٹو
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.
Sneak Peek
دوپہر ایک بجے سے آیا ہوا ہوں۔ آپ کے سیر سپاٹے اب ختم ہوئے ہیں ندا صاحبہ!”
وہ تیکھے
انداز میں اسے دیکھتے ہوئے بولا۔
آپ نے آنے کی اطلاع دی ہوتی تو آپ کی راہوں میں پھول بچھائی حطیم صاحب!”
وہ طنز یہ کہہ کر بیڈ سے اترنے لگی ۔ حطیم نے فوراً اس کا
بازو پڑا۔
بڑے تیور دکھا رہی ہو۔ میرا فون نہیں اٹھا نہیں، اٹھاتیں،میرے کہے کو نظر انداز کرتی ہو۔ نکالوں ابھی آپ کے کس بل۔”
وہ اس کا بازو پیچھے کی طرف موڑ کر بولا تو وہ ہلکا سا چیخی۔
چھوڑیں مجھے۔ خود غرض اور منافق انسان……”
یہ تم مجھے خود غرضی کے طعنے کیوں دیتی ہو بار بار ۔”
حطیم ایک دم غصہ میں آیا اور اس کے بازو کو
زور سے دبایا۔
کیونکہ آپ ہیں خود غرض اور اب میرا بازو چھوڑیں ورنہ میں چیخ چیخ کر سارے گھر کو اکٹھا کر لوں گی۔ ندا نے زور لگا کر خود کو چھڑاتے دھمکی دی۔
اچھا کیا کہوگی۔میں کیا کر رہا تھا۔”
وہ اس کے اتنے قریب آیا کہ اس کی سانسیں اس چہرے
سے ٹکرانے لگیں۔ ندا اس کی قربت پر خاموش ہی ہوگئی۔
ان سے مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔ میں آپ سے کہہ رہی ہوں۔ آئی ہیٹ یو حطیم! وہ اپنی
کمزوری پر قابو پاکر ہموار لہجے میں بولی تو حکیم کی گرفت ڈھیلی پڑی۔
“میں نے آپ کو بہت اچھا سمجھا تھا حطیم مگر
آپ بہت برے ہیں۔ دنیا کے سب سے برے انسان ، سب سے برے۔”
وہ بے اختیار روتے ہوئے کمرے سے باہر آئی ۔
About The Novel
Name: Meri Talab Ka Chand
Writer: Farah Bhutto
Status: Complete, Digest
Category: Rude Hero Based, Dr Hero, Writer Heroin Based, Force Marriage Based, happing ending, Cousin Marriage Based, After Marriage Based
Pages: 15
About The Author:
Farah Bhutto is a renowned Pakistani digest writer known for her captivating storytelling and strong female characters. Her novels often explore themes of love, sacrifice, and social issues, resonating deeply with Urdu readers. With a unique narrative style, she has earned a loyal following among digest lovers. Farah Bhutto’s work continues to inspire and entertain readers across generations.