محبت کا سخن از آمنہ ریاض
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.
Sneak Peek
“مجھ ایسی زندگی نہیں چاہئے جس کے بعد لوگوں کی انگلیاں مجھ پہ اٹھنے لگییں۔”
“بہت پروا ہے تمہیں لوگوں کی۔”
پہلی بار اس کے لبوں پر طنز چمکا۔
“نہیں مجھے لوگوں کی پروا نہیں ہے مجھے صرف اپنی پروا ہے اور میں نے تمہارے بارے میں بھی ایسا نہیں سوچا۔”
“تو اب سوچ لو اچھا خاصا ہینڈ سم ہوں میں اپنا بزنس ہے کوئی بری عادت بھی نہیں ہے مجھ میں لوگ چاند سورج سے تشبیہ دیں گے ہماری جوڑی کو اور سب سے بڑی بات یہ کہ تم سے محبت بھی کرتا ہوں۔”
“شرم نہیں آتی تمہیں اس قسم کی بکواس کرتے ہوئے۔”
وہ نفرت سے پھنکاری۔
“اب تک جسے بھائی سمجھتی رہی ہوں اسے شوہر کے بنانے سے بہتر ہے کہ میں ڈوب کر مر جاؤں۔” ولید کے لفظ کہیں اندر ہی ڈگمگا گئے مگر پھر اس نے خود پر قابو پالیا
“ٹھیک ہے تم ڈوبنے کی تیاری کرو میں بہت اچھا تیراک ہوں۔”
ہونٹوں کے کونے یہاں سے وہاں تک پھیل گئے۔
“خدا کے لیے میرا مذاق مت اڑاؤ ولید قاسم ! آج تم ہنس رہے ہو کل کو پورا جہان ہنسے گا۔”
ضبط کی کڑی منزلوں سے گزرتے ہوئے وہ گڑگڑائی تھی آنکھوں میں جیسے کر چیاں بکھر گئی تھیں۔
“تمہیں صرف جہاں کی پروا ہے ؟میری نہیں؟؟”
وہ پوچھ رہا تھا۔
“لیکن مجھے کسی جہاں کی پروا نہیں ہے چاہے روئے چاہے ہنسے…مجھے صرف تمہاری پروا ہے۔ مجھے تم ہی سے شادی کرنی ہے اور میں کروں گا بھی۔”
اس کا دو ٹوک انداز زینب کو اندر تک سلگا گیا۔
About The Novel
Name: Mohabbat Ka Sukhan
Writer: Amna Riaz
Status: Complete, Digest
Category: After Marriage Based, Rude Heroin Based, Second Marriage, Forced Marriage, Cousin Marriage, Happy Ending
Pages: 20
About The Author
Amna Riaz is a popular Pakistani digest writer known for her emotionally rich stories, strong female characters, and unique storytelling style. Her novels have captured readers’ hearts across the country, making her a beloved name in Urdu literature.