Rah Noward E Shoq By Shehnaz Siddique Urdu Novel

Rahenord Ishq by shehaz

راہ‌نوردِ شوق از شہناز صدیقی


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

مجھے آپ سے ضروری بات کرتی ہے۔”
اس نے
جیسے ان کے تسلسل کو توڑنا چاہا۔ وہ بری طرح چونکے اور پھر اثبات میں سہلاتے اسے بیٹھنے کا اشارہ کیا۔
“ہاں کہوں کیا کہنا چاہتی ہو؟”
وہ خود کو کافی حد تک سنبھال چکے تھے۔ انداز نرم مگر سنجیدگی سے پر تھا۔ نظریں جھکاتے ہوئے وہ اپنے اضطراب پر قابو پانے لگی۔
انہوں نے بہت گہری نظر اس کے متذبذب چہرے اور جھکے سر کی سیدھی مانگ پر ڈالی تھی ۔
“آپ مجھ سے ناراض ہیں؟؟”
کہنا کچھ چاہتی تھی مگر کہ کچھ گئی۔
“تمہیں میری ناراضی کی پروا ہے؟”
لہجہ سادہ تھا مگر اس کے باوجود وہ اندر تک شرمندہ ہو گئی۔
“میں تمہارا بی ہیو سمجھ نہیں پا رہا آئمہ! جو تمہارے دل میں ہے وہ مجھے صاف صاف بتا دو پلیز
آنکھ مچولی کا کھیل بند کر دو۔”
اس کے جھکے سر کو دیکھتے ہوئے وہ بہت سنجیدگی۔ سے بولےسر اس نے آہستہ سے سر اٹھایا۔
“اریزا آپی واپس آچکی ہیں۔”
اپنی طرف سے اس نے ایک ہی جملے میں کافی کچھ باور کروا دیا۔ وہ چونکے مگر پھر اگلے ہی پل پر سکون انداز میں گویا ہوئے۔
“تو؟” لہجہ اتنا ہموار تھا کہ اس دوران پہلی یار
اس نے ان کی آنکھوں میں براہ راست دیکھا۔
“انہیں اپنی غلطی کا احساس ہے۔ بہت پچھتا رہی
ہے۔ بالکل ٹوٹ چکی ہے۔ مگر کوئی بھی پہلے والی جگہ دینے کو تیار نہیں۔“مجھے کسی وضاحت کی، کسی تفصیل کی ضرورت نہیں۔ میں سمجھ نہیں پا رہا کہ یہ سب آخر تم مجھے کیوں بتا رہی ہو۔ اگر تم صرف اور صرف اپنے بارے میں بات کرو گی تو زیادہ بہتر ہو گا۔”
بولنے کے دوران ہی انہوں نے اسے ناگواری سے ٹوک دیا۔ اس کی آنکھوں کی سطح گیلی ہونے لگی۔ پلکیں جھپک جھپک کر اس نے سارے آنسو اندر ہی کہیں اتار لیے۔
“وہ آپ سے بہت محبت کرتی ہیں اور آپ کی
زندگی میں لوٹنا چاہتی ہیں۔”
ان کے ماتھے پر شکنوں کا جال بنے لگا۔ وہ اپنی زندگی میں بہت کم غصے میں آتے تھے مگر اس وقت انہیں شدید غصہ آیا۔ اریزا پر نہیں بلکہ آئمہ پر جو اس کی وکالت کرنے ان کے رو برو آ بیٹھی
“محبت ہے کیا جانتی ہو تم محبت کے بارے میں؟”
بھر پور طنزیہ نظروں سے انہوں نے اس کی طرف دیکھا۔ یہ ان کی شخصیت کا خاصا تو نہ تھا مگر اس وقت وہ جس کیفیت کے زیر اثر تھے ان کا بس نہیں چل رہا تھا کہ اس چھوٹی سی لڑکی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتے جو ان کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے نمک پاشی کر رہی تھی۔
“وہ آپ سے شدید محبت کرتی ہیں عائش!! مکمل
طور پر ٹوٹ چکی ہیں۔ آپ کے سہارے کی ضرورت ہے انہیں۔”
نہ چاہنے کے باوجود اس کی آواز بھیگ گئ۔
بہت فکر ہے تمہیں دوسروں کی۔ کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ تم خود کیا چاہتی ہو اور بھی یہ جاننے کی
کوشش کی تم نے کہ میں کیا چاہتا ہوں؟؟؟”
بہت کٹیلا لہجہ تھا جو برچھی کی طرح اس کے اندر
تک اتر گیا۔”


About The Novel

Name: Rah Noward E Shoq

Writer: Shehnaz Siddique

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage, Happy Ending

Pages: 23


About The Author

Shehnaz Siddique is a popular Pakistani digest writer known to write emotionally packed, thought-provoking tales. Her novels are usually about love, sacrifice, and personal development that connect in no small way with the readers. She has a command over the language, and her characters can relate to her, which has led to her having a fan base in the Urdu literary world. She mainly appears in the popular digests, and her works are standard among the readers of Urdu fiction.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Post📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *