Sham Muskurany lagi By Mariam Aziz|Cousin Marriage Based|Happy Ending|

Sham muskurany lagi By Mariam Aziz

شام مسکرانے لگی از مریم عزیر


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneak Peek

“آپی! مجھے صہیب بھائی سے شادی نہیں کرنی۔ آپ جانتی ہیں مجھے وہ اچھے نہیں لگتے اور آپ کو یاد ہے نا وہ بچپن سے ہی مجھے کتنا تنگ کرتے رہے ہیں ان کا بیہویور میرے ساتھ کتنا روڈ تھا۔”
“پاگل وہ بچپن کی بات تھی۔ اب اور بات ہے۔” ناز نے اسے پچکارا
“لیکن آپی کریکٹر کے حساب سے وہ کیسے ہیں سب جانتے ہیں چاچو نے انہیں کیوں کینیڈا بھیجا تھا جانتی ہے کیونکہ یہاں کسی لڑکی کے ساتھ ان کا افیئر تھا اور کینیڈا میں بھی وہ ہیں سب کچھ کرتے رہے ہیں آخر میرا کیا قصور ہے کہ مجھے صہیب بھائی کی صورت میں سزا دی جارہی ہے۔”
وہ اب رونے گئی تھی۔
“کس نے کیا تمہیں یہ سب۔”
ناز کا انداز بہت سنجیدہ تھا۔
“مجھے ضمیر بھائی نے بتایا کہ وہ یہاں کئی لڑکیوں سے فلرٹ کرتے رہے ہیں اور کینیڈا میں بھی ان کی گرل فرینڈ ہے جس سے ان کے تعلقات گرل فرینڈ سے بھی زیادہ ہیں۔ “
کہنے کے ساتھ وہ دونوں ہاتھوں میں چہرہ چھپا کر رونے لگی۔
“بکواس کرتا ہے ضمیر وہ خود ایسا ہے صہیب کے اوپر جو الزام اس نے لگایا تھا وہ اپنی غلطی چھپانے کے…”
علینہ نے کچھ کہنے کے لیے سر اٹھایا لیکن نظریں
دروازے پر جیسے جم گئی اس کے چہرے کے تاثرات جس تیزی سے بدلے تھے ناز نے بے ساختہ مڑ کر دیکھا صیب پلٹ رہا تھا۔


About The Novel

Name: Sham Muskurany Lagi

Writer: Mariam Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage Based, Innocent heroin based, Happy Ending

Pages: 20


About The Author:

Mariam Aziz is a well-known Pakistani Urdu digest writer famous for her romantic and social novels. Her stories often explore themes like love after marriage, second chances, and family relationships. Some of her popular works include Zindagi Kitni Khubsurat HaiSaltanat-e-Dil, and Hum Ne Dil Ko Roka ThaReaders appreciate her emotional storytelling and relatable characters.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *