Teri Rahguzar Ki Musafatain By Iffit Sehar Tahir Complete Novel

Teri Rahguzar Ki Musafatain By Iffit Sehar Tahir Complete Novel

تیری راہ گزر کی مسافتیں از عفت سحر پاشا


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“آج میں بہت خوش ہوں بہت۔”
وہ دونوں بازو اطراف میں پھیلا کر لان میں گھوم سی گئی۔
“اچھا آج ایسی کون سی دولت تمہارے ہاتھ لگ گئی۔”
وہ ہنسی۔
“اس لیے کہ آج آپ میرے ساتھ ہیں۔”
اس کی بات سن کر وہ مسکرا دیا ۔
“وہ تو میں پہلے بھی ہوتا ہوں۔”
رویمانے نفی میں سر ہلایا۔
“آج آپ اس ڈاکٹر کو چھوڑ کے میرے ساتھ آئے ہیں۔ “
اس کے طمانیت سے کہنے پر زعیم چپ سا ہو کر اسے دیکھنے لگا۔
“کیا نام تھا اس کا؟”
“سلوى ملك۔”
زعیم نے مرے مرے لہجے میں کہا۔
ہاں سلوى ملک۔”
رویما نے اس اطمینان سے دہرایا۔ پھر ذرا سا ہنس کے بولی۔
“اچھی تھی۔ مگر اپ کے ساتھ اچھی نہیں لگتی تھی مجھے۔”
آخری لفظ اُس نے قدرے توقف کے بعد ادا کیا۔
مگر زعیم کا ذہن اس وقت اس قدر پراگندہ سوچوں کی زد میں تھا کہ محض سرہلا کے رہ گیا۔
“میرا ایک پروپوزل آیا ہے۔”
چند لکھوں تک اسے دیکھتے رہنے کے بعد رویمانے اسے اطلاع دی تھی۔ وہ سوچوں کو بمشکل جھٹکتا اس کی طرف متوجہ ہوا اور مسکرا کر کہا۔
دیٹس گڈ۔”
اسکی آنکھیں حیرانی سے پھیلیں۔
“کیا مطلب… واٹ گڈ؟”
“مطلب یہ ہے یہ ہے کہ پروپوزل کا آنا اچھا شگون ہے۔”
زعیم نے اسے سمجھایا۔
“مگر میرے لیے اس پروپوزل کا آنا اچھا شگون بالکل بھی نہیں۔”
وہ ہٹیلے انداز میں بولی تو زعیم نے بے ساختہ پوچھا۔
“تو تمہارے لیے کس پروپوزل کا کا آنا بہترین ہو گا؟”
رویما نے جذبوں بھری ایک نگاہ اس پہ ڈالی۔
کیا آپ سریس ہیں؟”
“کیا مطلب؟”
“مطلب یہ کہ آپ کو نہیں پتا؟”
“کیا نہیں پتا؟”
“یہی کہ………”
وہ کہتے کہتے تھمی۔ وہ پوری طرح اس کی
طرف متوجہ تھا۔
“وہ آپ ہیں۔”
اس کی پلکیں رخساروں پہ جھک گئیں۔ خوب صورت کٹاؤ والے ہونٹوں کی مسکراہٹ میں ایک مجوب سی کیفیت آگئی تھی۔
“کیا……..؟”
زعیم کو جیسے الیکٹرک شاک لگا۔ بے یقینی
سے اسے دیکھنے لگا۔
“میں کیا ہوں ۔ کیا مطلب ہے تمہارا؟”
“آئی لویوزعیم۔”
اس کی آنکھوں سے آنکھیں ملیں تو ان کی چمک نے زعیم کو حیران کیا مگر اس کے الفاظ۔۔۔۔۔۔
“شٹ اپ رویما، ہمارا ایسا مذاق نہیں ہے آپس میں۔”
نرمی سے اسے ڈانٹا۔
“یہ مذاق نہیں ہے۔ میں اپنی زندگی کا سب سے بڑا سچ بول رہی ہوں۔”
وہ بےحد سنجیدہ تھی۔
“دماغ خراب ہے تمہارا رویما! اپنی اسٹڈیز پر دھیان ڈو۔یہ سب فارغ وقت کے مشغلے ہیں مذاق ہی میں اچھے لگتے ہیں۔”
وہ سخت لب و لہجے میں بولا تو دفعتا رویما اٹھ کے اس کے قدموں میں بیٹھ گئی۔
“کیوں زعیم آپ اپنا کیوں چھپا رہے میں خود پہل کر چکی ہوں تو آپ اپنے جذبوں کا اظہار کیوں نہیں کرتے؟”
وہ بے حد جذباتیت سے بولی۔ زعیم ششدر سا اس کی شدتوں کو دیکھ رہا تھا۔
“میرے نہ کوئی ایسے جذبات ہیں اور نہ ہی میں کوئی چیپ اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ تم بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہو۔


About The Novel

Name: Teri Rah Guzar Ki Musafatain

Writer: Iffat Sehar Tahir

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage Based, Happy Ending

Pages: 38


Read More Genres


About The Author

Iffat Sehar Tahir is a well-known Pakistani digest writer admired for relatable characters and engaging storytelling. Her novels often explore social issues and themes of family and love. She writes with a simple but powerful style. Because she has a loyal readership all across Pakistan, she continues to speak respectfully within Urdu literature.


Follow For More Updates


Click Below To Download The PDF File

You Might Also Read📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *