بہار دستک دے رہی ہے از حیا بخاری
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“آپ یہاں تھے؟”
بے اختیار ہی اس کے لبوں سے پھسلا۔
“جی۔ آپ کا کیا خیال تھا۔ اتنی دھوم دھام سے شادی ہونے کے بعد میرے ایک درجن دوست مجھے تنگ کرتے ہوئے دروازے تک چھوڑ کے جاتے۔”
نظریں ہنوز صفا پہ ہی ٹیکی تھیں۔ وہ شرمندہ ہی ہو گئی۔
“ادھر آؤ۔ “
اس نے صفا کا ہاتھ تھاما۔ کانچ کی چوڑیاں جھنجھنا تھیں۔ اور اسے اپنے ساتھ صوفے پر بٹھایا۔
“میں یں کچھ لے ہی نہ سکا تمہارے لیے۔”
وہ تیزی سے آپ سے تم تک کا سفر طے کر گیا۔
“ہاں سچ کہوں تو اگر مجھے وقت مل بھی جاتا۔ تب بھی میں تمہارے تحفے کے لیے کچھ نہ لیتا، آئی میں منہ نہ دکھائی کے لیے
“جی میں میں سمجھ سکتی ہوں۔”
وہ صاف گوئی سے بولی۔
“کیا سمجھ سکتی ہو؟ صفا نے اس بار بغور اسے دیکھا وہ شاید اسے سمجھنا چاہتی تھی۔
“جواب نہیں ہے تمہارے پاس؟”
وہ سر کے پیچھے ہاتھ باندھتے ہوئے صوفے کی پشت سے ٹیک لگا گیا۔
“میں کوشش کروں گی اسید کہ کبھی خود کو اس قابل بنا سکوں کہ آپ کو کوئی سوال کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ آپ خود بخود مجھے سمجھنے لگو۔”
گنی پلکوں کے ساتھ ساتھ لہجہ بھی بھیگنے لگا۔
“تم نے مندی نہیں لگوائی۔”
زرم و ملائم مرمریں کا ہاتھ مضبوط ہاتھوں نے اچانک ہی تھاما تھا۔
“شادی اپنی دھوم دھام سے ہوئی کہ مہندی لگانے کا وقت ہی نہیں ملا۔”
نم سے لہجے میں وہ ہلکے ہے کھلکھلائی تھی۔
“مجھے نہیں معلوم صفا! کہ تم نے میرا استعمال کیوں کیا؟”
وہ بھی اس کی بات یہ دھیمے سے مسکرایا۔ اور پھر بھی سانس کھینچ کر جیسے خود کو کمپوز کیا۔ اس کی اس بات پہ صفا کے اندر کچھ چھناکے سے ٹوٹا تھا۔
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Bahar Dastah Dai Rahi Hai
Writer: Haya Bukhari
Status: Complete, Digest
Category: Age marriage Based, Sudden Nikkah, happy ending
Pages: 30+
About The Author
Haya Bukhari, one of the well-known Pakistani writers of Urdu fiction, was a woman writer who wrote fiction for popular digests like Shuaa and Pakeeza. Her fiction incorporated themes of love, emotion, and social relationships and appealed to many readers. Her popular works are Mohabbat Lafz Hai Lekin, Tu Man Shudi, or Chalo Jugnoo Pakarte Hain. She died in February 2019 and left a legacy for lovers of Urdu literature.