wo Pagli Dil Ki Malka By Humaira Rubab Chanda

وہ پگلی دل کی ملکہ از حمیرا رباب چندہ


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Terms


Sneak Peek

“وہ ایکچوئیلی میں تم سے یہ کہنا چاہتا تھا کہ…..”
“شش۔۔۔۔”
بات ابھی اس کے منہ میں ہی تھی کہ اس نے سبحان کے لبوں پر انگلی رکھ کر اسے خاموش کروا دیا یہ حیرت کا مزید ایک اور جھٹکا۔
“لو کر لو بات میری سہیلیاں کہتی ہیں کہ شادی والی رات میں ناں زیادہ باتیں نہیں کرتے لگتا ہے آپ کو بھی نہیں پتہ پہلے میں بھی نہیں جانتی تھی لیکن پھر میری سہیلیوں نے مجھے سب بتا دیا۔”
“کیا بتا دیا؟”
اس کی خبر درجے معصومیت سے کہنے پر سبحان نے اس کی انگلی ہٹاتے ہوئے پوچھا۔
“یہی کہ سب سے پہلے دولہا کمرے میں آتا ہے پھر دولہن کے پاس بیٹھتا ہے پھر آہستہ آہستہ گھونگھٹ اٹھاتا ہے اور پھر روانی سے بولتی ہوئی وہ اچانک رکی۔
“پھر کیا؟”
سبحان نے اسے متذبذب دیکھ کر بے چینی سے پوچھا اور پھر تو وہ اٹک گئی تھی اسی نقطے پر پھر نظریں جھکا گئی۔
“آپ ذرا ادھر دیکھئے نا پلیز مجھے، مجھے شرم آتی ہے۔“
ایک اور جھٹکا سبحان نے تحیر بھری نظروں سے دیکھا شکر ہے محترمہ اس لفظ سے تو واقف ہیں وہ دل ہی دل میں خوش ہوا۔
“ادھر دیکھئے نا۔”
وہ اسے ٹکر ٹکر دیکھتا پا کر انگلی سے مخالف سمت اشارہ کرتے ہوئے اس قدر معصومیت سے بولی کہ سبحان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ رینگ گئی تب اس نے جلدی سے ہاتھ میں پکڑا پرس ایک بار پھر سے کھولا اور اس میں سے سرخ رنگ کی چھوٹی سی
ڈائری نکالی ساتھ ہی کنکھیوں سے سبحان کو بھی دیکھا جو رخ دوسری جانب کیئے اس کے بولنے کے انتظار میں تھا، پھر وہ بے صبری سے ڈائری کے صفحات الٹنے لگی۔
“دولہا بھی آگیا۔… آن گھونگھٹ بھی ہو گیا۔”
وہ محتاط انداز میں زیر لب بڑبڑاتے ہوئے ون بائے ون ہدایتیں پڑھنے لگی پھر اگلا صفحہ الٹا۔
دو نمبر تین دولہا دلہن کا ہاتھ پکڑ کر اس کی تعریف کرے گا، ایس ہاتھ پکڑ کر ۔ ہدایت نمبر تین پڑھتے ہوئے اس نے حیرت سے اپنے ہاتھ کو پھر سبحان کو دیکھا۔
“لو کر لو بات سنیئے کتنی دیر سے آپ مجھے گھور رہے ہیں پر آپ نے میری تعریف تو کی ہی نہیں۔“


About The Novel

Name: Wo Pagli Dil Ki Malka

Writer: Humaira Rubab Chanda

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage Based, Happy Ending

Pages: 50+


About The Author

Humaira Rubab is a smooth voice in the Urdu digest writing world. She writes heart-touching and easy-to-read fiction. Her writing beautifully expresses the spirit of daily life, covering topics such as love, family, and individual power. Using a simple but elegant style, she builds real and relatable charactersHumaira keeps winning the hearts of readers who love reading soulful and meaningful stories.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *