Dil Daria Samundaron Dungay By Iffat Sehar Tahir

دل دریا سمندروں ڈونگھے از عفت سحر طاہر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Categories


Sneak Peek

“پتا نہیں تم کیا سوچ رہی ہوگی۔ آئی ڈونٹ نو لیکن میں آج بہت ہی پر سکون ہوں کیونکہ بابا بہت خوش ہیں۔ “
وہ اپنے مخصوص بے نیازانہ انداز میں بولا تو اس کا بے اختیار دل چاہا کہ پوچھے۔
“اور تم؟”
“بابا تمہاری وجہ سے بہت پریشان تھے اور میں بہت خوش ہوں کہ ان کا بوجھ میں نے اتار دیا ہے۔ “
وہ ملکے سے تفاخر کے ساتھ بولا اور پھر جیب سٹول کر انگوٹھی نکالی اور اس کا ہاتھ تھام کر نرمی سے پہنادی۔ وہ چند لمحے اس کا ہاتھ دیکھتا رہا پھر اس نے خود ہی جھٹکے سے ہاتھ کھینچا۔
“ان کا بوجھ تو اتار دیا مگر مجھے تو سیدا کے لیے احسانوں کے بوجھ تلے دبا دیا ہے۔”
وہ بھیگی تلخ آواز میں بولی تو وہ بے تحاشا چونک گیا۔
“کیا مطلب؟”
اس نے ابروا چکا کر تیکھے لہجے میں پوچھا۔
“بچے نہیں ہیں۔”
وہ چڑ کر ولی اور بستر سے اترنے لگی۔ اس نے اس کی کلائی پکڑ کر اسے روکا۔
“نہ تو یہ کوئی ڈرامہ یا فلم ہے اور نہ ہی زنانہ رسالے کی لو اسٹوری۔ کہ تم آج کی رات صوفے پر گزار دو اور میں سگریٹ سلگا سلگا کر، زندگی بچوں کا کھیل نہیں جو ان تصوراتی اور افسانوی باتوں سے گزر جائے۔”
وہ سنجیدگی سے بولتے ہوئے ٹائی کی ناٹ ڈھیلی کرنے لگا۔ پھر جھک کر شورا تار نے لگا۔
“تو کیا کیا یہ ضروری ہے کہ آپ مجھے بار بار یہ احساس دلائیں کہ میں آپ کے لیے صرف ایک ہوں؟”
وہ غصے سے بولی۔ تو وہ ٹھٹک کر اسے دیکھنے لگا؟
“آئی ایم سوری اگر تم ہرٹ ہوئی ہو تو ایکچولی میں بہت صاف گو بندہ ہوں۔”
وہ ٹھہر ٹھہر کر بولا۔
“مجھے آپ کی صاف گوئی سے کوئی مطلب نہیں۔ مگر آپ مجھ سے دور ہی رہیئے۔“
وہ ایک دم سے بولی تو اس کی چمکتی براؤن آنکھوں میں بے تحاشا حیرت بھر گئی ۔
“آئی ڈونٹ بیلیوس کہ تم اس قدر بے وقوف ہو سکتی ہو۔ ایک قطعی اجنبی شخص کے بیڈ روم میں کسی اجنبی لڑکی کو تو یہ الفاظ سوٹ کرتے ہیں مگر ایک بیوی ایسی بات کرے تو کچھ عجیب سیا نہیں لگتا؟”
وہ ناگواری سے بولا مگر وہ سن کب رہی تھی پھر سے اٹھنے لگی۔ اب کی بار اس نے جھٹکے سے اسے کھینچا وہ بستر پر گر پڑی۔ اس نے اس کا چائنہ سلک کا ملائم دو پیشہ دونوں ہاتھوں سے لپیٹا۔ تو وہ اپنے آپ میں سمٹ سی گئی۔
“میں نے کہا نا کہ اس طرح کے واقعات صرف سیانوں میں ہی اچھے لگتے ہیں۔ میں ہر رشتے کو اس کا ہی لگتے ہیں حقیقی مقام دیتا ہوں۔”
وہ اس کے ہراساں اور سے چہرے کو دیکھتے ہوئے بولا۔


About The Novel

Name: Dil Daria Samundaron Dungay

Writer: Iffat Sehar Tahir

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage Based, Happy Ending,

Pages: 20+


About The Author

Rubina Nadeem is a well-known Pakistani digest writer who offers emotionally rich and engaging stories. Her writings tend to emphasize love, sacrifice, and other societal problems, which speak volumes to women readers. She has earned a following in the Urdu literary fraternity with her similar writing style.


Follow Us For More Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *