Meri Dharkano Ko Qarar Do By Mariam Aziz

Meri Dharkano Ko Qarar Do By Mariam Aziz

میری دھڑکنوں کو قرار دو از مریم عزیر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“آپ کس سے شادی کریں گے ؟ “
اس نے الجھن بھری نظروں سے ماہ رخ کو دیکھا۔ “کسی بھی اچھی لڑکی سے۔”
کیا آپ کے خیال میں اچھی لڑکی ہوں؟
“ماہی !! یہ تم پزل کھیل رہی ہوا بھی مجھے بہت کام کرنا ہے۔”
“کیا میں اچھی نہیں؟ “
ماہ رخ کی بھرائی ہوئی آواز پر وہ ٹھٹک کر اس کی طرف مڑا ۔
“اچھی ہو ماہی !! تم بہت اچھی ہو۔ “
وہ جلدی سے بولا ۔
“جب میں اچھی ہوں تو وہ لڑکی میں کیوں نہیں ہو سکتی جس سے آپ شادی کریں گے۔”
ماہ رخ کی بات پر جیسے اس کے سر پر دھمکا ہوا ۔ پھر اچانک اس کا چہرہ سرخ ہوا اور دوبارہ بیگ پر جھک گیا ۔
“جاؤ یہاں سے۔”
جب وہ بولا اس کی آواز سر د تھی ۔
” آپ مجھ سے پیار نہیں کرتے۔”
اس کی آنکھوں سے انسو بہنے لگے لیکن تیمور نے کوئی جواب نہیں دیا ۔
” آپ مجھ سے پیار نہیں کرتے؟”
اس نے تیمور کے بازو پر ہاتھ رکھا جس کو اس نے جھٹکےسے ہٹا دیا ۔
” نہیں ۔ “
وہ زور سے بولا ۔
“جھوٹ بولتے ہیں آپ، سب کہتے ہیں آپ مجھ سے پیار کرتے ہیں ۔ “
وہ بھی اسی طرح زور سے بولی۔
“کس نے یہ بکواس کی ہے؟”
غصہ اب اس کے لہجے سے جھلکنے لگا تھا۔
“میری سب فرینڈز کہتی ہیں۔”
“دماغ خراب ہے تمہارا اور تماری دوستوں کا بھی، کا لج تم یہ کرنے جاتی ہو؟ کسی قسم کی ہیں تمہاری فرینڈ زان سب فضول باتوں کو دماغ سے نکال کر صرف پڑھائی پر دھیان دو۔ ابھی تمہاری عمر ہی کیا ہے جو تمہیں شادی کی فکر لگ گئی ہے اور یہ
پیار؟ اس پیار کے بارے میں ، میرے کس انداز سے تمہیں یہ غلط فہمی ہوئی نہ تو تم مجھ سے پیار کرتی ہو اور نہ ہیں۔”
” میں آپ سے پیار کرتی ہوں۔”
وہ تیزی سے بولی اور اسی تیزی سے تیمور کے چہرے کا رنگ بدلا۔
“تمهاری فضول دوستوں کی کمپنی نے تمہارا دماغ خراب کر دیا ہے یہ محض ایک اٹریکشن ہے جو تمہیں محسوس ہو رہی ہے ایک وقت آئے گا جب تم اپنی حماقت پر ہنسوگی۔اور عمر کے جس حصے میں تم ہو وہاں پر قریب رہنے والے شخص کو دیکھ کر لگتا ہے آپ کو اس سے محبت ہے یہ محبت نہیں ، صرف تمہارے دماغ کا خلل ہے ۔”
“یہ اٹریکشن نہیں…میں سچ میں آپ سے…..”
“ماہ رخ….”
وہ اتنی زور سے دھاڑا کہ ماہ رخ اپنی جگہ ہل کر رہ گئی۔
“اور سنو ، جب میں جاؤں تو میرے سامنے بالکل مت آنا…… ناولیومی الون۔”


Read More Categories


About The Novel

Name: Meri Dharkano Ko Qarar Do

Writer: Mariam Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage Based, Rude & Caring Hero, Rude and Caring Heroin, Happy Ending,

Pages: 46


About The Author

Mariam Aziz is a Pakistani writer of Urdu digest and a well-known novelist, famed for her romantic and social novels. Her stories explore themes of love after marriage, second chances, and family issues. Zindagi Kitni Khubsurat Hai, Saltanat-e-Dil, and Hum Ne Dil Ko Roka Tha are some of her well-known works. Readers like her emotional narration and familiar characters.


Click Below To Download The PDF


You May Also Like📌