Mai Sharminda Hon By Nabeela Aziz

میں شرمندہ ہوں از نبیلہ عزیز


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“آپ پلیز! یہ چوڑیاں اتار دیں۔”
وہ نہ رہ سکا اور اسے کہہ ہی دیا ۔ لیکن زرنگاہ نے کوئی جواب نہیں دیا۔
“میں کیا کہہ رہا ہوں آپ سے؟”
اس نے کروٹ بدل کر زرنگاہ کی سمت دیکھا۔ وہ اپنی آنکھوں پہ کلائی رکھے سونے کی کوشش کر رہی تھی۔
“لیکن کیوں؟”
“کیونکہ میں ان کی آواز سے ڈسٹرب ہو رہا ہوں۔ مجھے نیند نہیں آرہی۔”
وہ ابھی تک جھنجھلایا ہوا تھا۔
“تو اس میں میری چوڑیوں کا کیا قصور ہے؟“
“قصور ہے نا ان کی آواز آتی ہے۔”
وہ آج بُرا پھنسا تھا۔
“تو آپ اپنے کانوں پہ تکیہ رکھ لیں، آواز نہیں آئے گی۔”
اس نے مشورہ دیا تھا۔
“میں ساری رات تو کانوں پہ تکیہ رکھ کے نہیں سو سکتا نا؟”
اس نے خفگی سے کہا تھا۔
“تو اتنی سی بات پہ میں اپنی چوڑیاں بھی تو نہیں اتار سکتی نا؟”
وہ بھی جیسے ضدیہ اڑ چکی تھی۔
“یہ اتنی سی بات ہے ؟”
وہ تعجب سے پوچھ رہا تھا۔
“میری چوڑیوں کے سامنے اتنی سی بات ہے۔ ایم سوری میں یہ چوڑیاں نہیں اتار سکتی۔ “
اس نے
صاف انکار کردیا۔

آپ جانتی ہیں آپ کیا کہہ رہی ہیں ؟؟

جی ! بہت اچھی طرح ” وہ کہہ کے کروٹ بدل گئی تھی اور قاسم علی اس کی پشت دیکھ کے رہ گیا۔

کیوں نہیں اتار سکتیں آپ؟
اس نے زرنگاہ کو بازو سے دبوچ کر جھٹکے سے اپنی سمت سیدھا کیا تھا۔
“کیونکہ یہ چوڑیاں مجھے آپ نے پہنائی ہیں، میں انہیں اتارنے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔”
اس نے قطعیت سے کہا۔
“لیکن میں تو سوچ سکتا ہوں نا؟”
ہرگز نہیں۔”
زرنگاہ نے فورا اپنی کلائی پیچھے کرلی تھی۔
“میں پہنا سکتا ہوں تو اتار بھی سکتا ہوں۔”
اس نے کہتے ہوئے اپنا ہاتھ زرنگاہ کے اوپر سے بڑھا کے اس کی کلائی پکڑلی۔ زرنگاہ تڑپ گئی۔
“آپ ایسا نہیں کر سکتے۔”
وہ اس کی گرفت سے نکلنے کی کوشش کر رہی تھی، لیکن قاسم علی نے اسے اتنی مضبوطی سے جکڑا ہوا تھا کہ وہ بے بس ہونے لگی تھی، لیکن اچانک اس کے ذہن میں نہ جانے کیا آیا تھا کہ وہ زور سے چلائی تھی۔
“اتارتی ہوں اتارتی ہوں، لیکن ایک شرط پہ۔”


Read More Novels


About The Novel

Name:  Mai Sharminda Hon

Writer: Nabeela Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Force Marriage, Happy Ending

Pages: 125+


About The Author

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end.


Follow Us For More Updates


    Click Below To Download The PDF File

    Latest Posts

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *