Ni Mein Kamli Han By Nabila Aziz

نی میں کملی آں از نبیلہ عزیز


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

“محترمہ ماہ پیکر میں جانتا ہوں کہ تم جاگ رہی ہو اور سونے کا صرف ڈرامہ کر رہی ہو لیکن تم یہ نہیں جانتیں کہ مجھے تمہارے سونے یا نہ سونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ مجھ پہ تمہاری موجودگی کبھی اثر انداز نہیں ہو سکتی نہ بیڈ پہ سونے سے تم میرے دل کے قریب آسکتی ہو اور نہ دور جانے سے مجھے تمہاری کمی محسوس ہو سکتی ہے اس لئے اس کمرے میں تم جیسے چاہورہ سکتی ہو تم پہ کوئی پابندی نہیں۔ کیونکہ تمام پابندیاں اپنے دل کے لئے ہیں دل قابو تو سب کچھ قابو یقینا تم سمجھ گئی ہو گی؟“
وہ اتنے سکون اور اطمینان سے بات کر رہا تھا کہ پارو تلملا کے رہ گئی تھی لیکن پھر بھی ضبط کئے لیٹی رہی۔
“لیکن اس سب کے باوجود یہ بات خاص طور پر یاد رکھنا کہ تم کبھی بھی رینا کی جگہ نہیں لے سکتیں۔“
آزمیر کا یہ نشتر اتناز ہر یلا اور تیز دھار تھا کہ پارو جھٹکے سے اٹھ بیٹھی تھی۔
“مجھے اس کی جگہ لینے کا شوق بھی نہیں ہے ملک صاحب ہاں وہ میری جگہ لینے کی کوشش ضرور کر چکی ہے۔”
“تمہاری میرے دل میں کوئی جگہ نہیں تھی جبکہ میرا پورا دل ہی اس کے لئے تھا بلکہ اب بھی ہے اور جب دل ہی اس کے لئے ہے پھر تم اس دل میں کیسے رہ سکتی ہو؟”
وہ پارو کوسر تا پا جلا کر راکھ کر دینا چاہتا تھا۔
“میرے رہنے کے لئے دل اور بہت ملک صاحب، دلوں کی کمی کہاں؟“
وہ برداشت کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑتی انتہائی تحمل سے گویا ہوئی اور وہ پہلی بار اسے دیکھ کر رہ گیا تھا زیر و بلب کی ملکجی کی روشنی میں بھی وہ دمک رہی تھی۔
“پھر مجھ سے شادی کیوں کی؟ میں تو سمجھ رہا تھا تم کبھی بھی اس شادی کے لئے ہامی نہیں بھروگی لیکن میرا خیال ہے تمہیں اس پر پوزل کا انتظار تھا جس کے آتے ہی فورا ہامی بھر لی گئی۔”
اس کا لہجہ طنزیہ اور کافی حد تک کاٹ دار تھا۔
“میں نے رات کو بھی کہا تھا کہ کچھ مجبوریاں دیکھنے میں شوق نظر آتی ہیں لیکن وہ شوق ہوتی نہیں اور آپ سے شادی کیوں کی یہ سوال آپ اپنی ماں سے کرتے بہتر جواب ملتا کیونکہ انہوں نے ہی اپنا دوپٹہ اتار کر میری ماں کے قدموں پر رکھا تھا کہ ہم شادی کے لئے ہامی بھر لیں۔”
وہ بھی لفظ چبا چبا کر کہتی کروٹ بدل کر لیٹ گئی تھی۔


About The Novel

Name:  Ni Mein Kamli Han

Writer: Nabeela Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Force Marriage, Happy Ending

Pages: 30+


About The Author

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end.


Follow Us For More Novel Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *