سلسلے وفا کے از نادیہ جہانگیر
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
Sneak Peek
“نظر تو تمہیں نہیں آیا۔ل
بھاری سخت لہجہ اس کی سماعتوں میں پڑا وہ اچھل کر رہ گئی سر او پر اٹھا کے دیکھا ڈاکٹر طلحہ بخاری اسے ہی گھور رہا تھا اس کی جان ہوا ہو گئی۔
“وہ میں جان بوجھ کے تو نہیں۔”
وہ منمنائی۔ تم ہمیشہ انجانے میں ہی سب کچھ کرتی ہو۔”
اس کا لجہ سخت تھا۔
“آپ مجھے نادم کر رہے ہیں؟؟”
“تم میں ندامت نام کی کوئی شے ہے ؟؟
الٹا اس سے پوچھا گیا۔ وہ پہلو بدل کر رہ گئی۔
اس گھر میں تو کسی بڑے کی اتنی جرات نہ تھی کہ ڈاکٹر طلحہ بخاری کو کوئی سخت بات کہتا وہ تو پھر ایک لڑکی تھی اور وہ بھی سباس۔ جو اس کی نصف بہتر تھی۔ اس پہ تو اس کی دہشت اور خوف تو ویسے بھی سوار رہتا تھا۔
“ایسا کچھ مت کیا کرو کہ مجھے بار بار تمہیں ٹوکنا پڑے، بہت غصہ آتا ہے مجھے تمہاری ان فضول حرکتوں پر میں نہیں چاہتا کہ تمہیں خود اپنے ہاتھوں سے اگلے جہاں بھیجوں، سدھر جاؤ تو اچھا ہے۔”
ناگواری سے کہتا وہ ایک طرف ہٹ گیا۔ وہ اس کیا پشت گھورتی رہ گئی۔ بعد میں اسے یاد آیا کہ ڈاکٹر صاحب کی ناک پہ تو سینی پلاسٹ لگا ہوا ہے ماتھے پہ بھی کچھ اسی طرح کی چیز تھی۔
“کمال ہے مجھ پتا ہی نہ چلا ڈا کٹر صاحب تو بیمار پر رہے ہیں۔ لیکن انہیں ہوا گیا ؟”
خودہی بڑبڑاتی ہوا وہ ندا و غیرہ کی طرف چلی آئی۔
About The Novel
Name: Silsilay Wafa Ka
Writer: Nadia Jahangir
Status: Complete, Digest
Category: Digest, Cousin Marriage
Pages: 61
About The Author
Nadia Jahangir is a well-known Pakistani digest writer. She is famous for her emotional and realistic stories, which often highlight social issues and relationships. Due to her simple writing style and relatable characters, she has a strong fan base.